فلسطین کے باشندے اور شمشون

  بحر روم کے کنارے کارمل کے جنوب میں ایک نئی قوم آپ کر رہی ہیں جو بت پرستIdol worshipper تھی


 اور سمندر کے راستے مغربی ممالک سے فلسطین میں آئی تھی یہ لوگ بہت بڑے جنگجو اور ہتھیاروں سے آراستہ تھے لڑائی کے وقت جنگی گاڑیوں میں بیٹھ کر لڑتے تھے تیر اندازی میں ماہر اور بہت زبردست ہے پانچ مضبوط مستحکم شہروں میں رہتے تھے جن خداؤں کو پوچھتے تھے ان کی شکل مشرقی اور سر انسان کا بناتے تھےIslam History Urduاس قوم میں بنی اسرائیل کے ساتھ لڑ کر ان پر غلبہ حاصل کر لیا اس وقت قبیلہ بنو وجہ سے شمس و ظاہر ہوا ان لوگوں کے خیال میں اس کی سرگزشت عجیب و غریب ہے



 اس کا خلاصہ یہ ہے کہ شمشون کے پیدا ہونے سے پہلے خدا کے ایک فرشتہ نے اس کی ماں سے کہا کہ تیرا ایک بیٹا پیدا ہوگا 


جس کے سر پر تلوار نہ چھو سکے گی تو اس کی حفاظت کرنا تو یہ خدا کے خاص بندوں میں سے اور بنی اسرائیل کو فلسطینیوں کے چنگل سے نجات دے گا جب لڑکا پیدا ہوا تو اس کا نام سن کر بہت زور آور ہوا ایک روز مومن کہیں جا رہا تھا کہ ایک جوان شیر اسے مل گیا اس وقت اس کے ہاتھ میں کوئی ہتھیار نہ تھا خداوند کینوس پر نازل ہوئی اور اس نے اپنے ہاتھ سے شیر کو مار ڈالا






 اس کے بعد وہ شہر غزہ میں گیا وہاں کے لوگوں نے دروازہ بند کر لیا کہ واپسی کے وقت اسے گرفتار کرلیا 


شمس پھاٹک اتار ڈالا اور اپنی پیٹھ پر رکھ کر لے گیا آخر کار شمس ایک عورت پر جس کا نام دلیل حق تھا عشق ہوگیا فلسطینیوں کے عمرہ نے اس عورت سے کہا کہ دوسروں سے کس طرح دریافت کرکے اس میں یہ دور ہے یہ زور و طاقت کیوں کر پیدا ہوا ہے ہم تجھے بہت مال و اسباب دیں گے دلیلہ نے دشمنوں سے پوچھا تو کس طرح مخلوق ہو سکتا ہے شمسو نے کہا کہ اگر مجھے ساتھ نئی رسیوں سے باندھ دیں تو میں دوسرے آدمی کی طرح ایف ہو جاؤں گا




 دلیل حسان نیر سی ایل آئی اور شمسون کو سوتے میں اس میں رسیوں سے باندھ دیا فلسطین والے ایک کمرے میں منتظر بیٹھے تھے دلیل ایک مرتبہ چلائیں کے شمس و فلسطین والے سر پر آگئے ہیں شمشون اٹھا اور ان رسیوں کو ایسے آسانی سے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا جس طرح کے آگ پر جا کیا تھا کو پھونک دیتی ہے دلیلہ نے اس سے کہا کہ تو نےEgypt History مجھے فریب دیا شمسو نے دو اور مرتبہ درینہ کو فریب دیا لیکن آخر کار اس سے زائد اثاثے منجمد ہو کر اصل حقیقت سے مطلع کردیا کہ اگر کوئی میرے سر کے بال کاٹ ڈالے تو میں معمولی آدمیوں کی طرح ہو جاؤں گا اور میری طاقت زائل ہو جائے گی




 دلیلہ نے فلسطینیوں کے گلاب گروہ کو بلاکر پوشیدہ کر دیا



 جب سمجھ گئے اور غل مچایا کہ کہ شمشون آٹھ فلسطین والے آ پہنچے شمشون بیدار ہوا لیکن اس کی حکومت زائل ہوچکی تھی اسے فلسطینیوں نے گرفتار کرلیا اس اس کی آنکھیں نکال لیں اور اپنے ساتھ غزہ میں لے جا کر قید کر دیا وہاں اس سے چکی پسو آتے تھے سو ایک مدت تک اس وقت بڑھ گئے اور اس میں طاقت واپس آئیں فلسطین کے امراء نے اس نے انہیں اس خوشی میں ایک جشن کیا کہ ان کے خداوند نے انہیں شمسون پر غالب کر دیا پھر تفریح کے لیے انہوں نے چاہا کوششوں کو کہا تھا نہ سے نکال کر چھوڑے اور تنگ کریں



 چنانچہ اسے قید خانہ سے نکال کر عمارت کے ایک ستون سے باندھ دیا شمشو نے اس وقت کے زور پر جو اس نے پیدا ہوگئی تھی خواہش کی تھی اس سے ایک ستون سے لٹکا دیں اور خدا سے دعا کیجیے ایک دفعہ اور اسے پوری طاقت عطا کر دے تاکہ وہ فلسطینیوں سے اپنا بدلہ لے اس کے جنہوں نے اس کی آنکھیں نکال لی ہیں جب لوگ اس ستون کے پاس لے گئے تو شونے بیچ کے ان دونوں ستونوں کو جن پر عمارت قائم کی بغل میں لے کر پوری طاقت کے ساتھ زور کیا اور ان ستونوں کو کھینچ لیا جس کی وجہ سے ساری عمارت گر پڑی اور شمس و نمائندہ تمام فلسطینیوں کے جو اس مکان میں تھے اس کے نیچے دب کر مر گئے






Post a Comment

0 Comments