best books on islam history مردوں کا حساب کتاب

 مدت تک مصریوں کا یہ عقیدہ رہا ہے کہ مردے کی روح اسی مقبرے میں رہتی ہے

جس میں اس کا جسم چھوڑ دیا جاتا ہے لیکن ایک زمانہ میں وہ اس عقیدے سے پھر گئے اور کہنے لگے تو پھر وہی زمین کے نیچے اس مقام پر جمع ہوتی ہیں جہاں آفتاب جاتا ہے اور زمین کے نیچے سلطنت کا نام ملک کا توم رکھا تھا وہاں آذری سلطنتbest books on islam history  کرتا تھا وہ روحوں کو ان کے اعمال کی پرسش اور حساب کتاب ہونے کے بعد قبول کرتا تھا وہ کہتے تھے کہ روح جب بدن سے نکلتی ہے تو اندھیرے دالانوں میں داخل ہوتی ہے پھر ایک کشتی پر زمین کے نیچے دریا میں سے اور کرتی ہے اور اس دریا کو عبور کرنے میں اور خوفناک شیطان ہے جو چاہتے ہیں کہ اس کے ٹکڑے کر ڈالے لیکن امواد کی خداوند مسلمان عورت کی اس کی مدد کرتے ہیں اس کی رہبری کرکے اس کو حساب کتاب کے مقام تک پہنچا دیتے ہیں وہ از رئیس قاضی کی طرح بیٹھا ہوتا ہےbest books on islam history  

 اور اس کے 42 نائب ہوتے ہیں جو روح کے پہنچنے کے بعد اس کی تحقیقات کرتے ہیں 


کہ مردہ 42 گروہوں میں سے کسی کا مرتکب تو نہیں ہوا ہے اور اس کے اعمال کو عدالت کے ترازو میں تولتے ہیں اور اس کے وزن کے موافق عذاب یا ثواب پہنچاتے ہیں وہ جو رو عذاب کے مستحق ہوتی ہے اس ایک خوفناک میں پہنچاتے ہیں وہ اسے کوڑے لگائے جاتے ہیں اور عذاب میں مبتلا ہوتی ہے سانپ بیچو اس کو کاٹتے ہیں یہاں تک کہ آخر فنا ہوجاتی ہے لیکن جوbest books on islam history   روح پاک ہوتی ہے اس کو امتحان کے بعد کلینی آفس وغیرہ کی کوئی سی شکل اختیار کرنا پڑتی ہے چڑیا اور سانپ کی شکل اختیار کئے ہوئے ہیں آخر کار خلاؤں میں مقبول ہوتی ہے پھر وہ ہمیشہ گولر کے درخت کے سائے میں اور ٹھنڈا کر دیتی ہے رہتی اور پھر کرتی ہے قاتیہ اندر اتر سکتی ہے مصری

 چاہتے تھے کہ جبر و حساب کتاب کے لیے جائیں تو از رئیس کی پیشی میں اپنے کو بری و ذمہ ثابت کر سکیں اس لئے ایک چھوٹی سی کتاب موسوم با اموات تابوت کے اندر جسم کے پہلو میں رکھ دیتے تھے اور جو جواب اور اس کے ناموں کو خطاب کرنا چاہیے


 سلام ہو تو پر ایس ایچ ای اور عدالت کے خداوند اے میرے مختار میں تیرے پاس اب آیا ہوں

 تاکہ تیرے کاموں کو دیکھو تیرا نام اور تیرے 42 ہمراہی خداوندوں کے نام میں جانتا ہوں پھر اس کو بےگناہی کے ثبوت میں یہ کہنا چاہیے میکسیمم قاری کا مرتکب نہیں ہوا کسی کو دھوکا نہیں دیا میں نے کسی بیوہ عورت کو نہیں سکتا یا کسی محکمے جھوٹ نہیں بولا جو فرض نماز ادا کرنے میں کلی نہیں کی کسی ایسی چیز کے قریب نہیں گیا جس کو خدا بندوں نے برا سمجھاbest books on islam history   ہوں 


کسی آدمی کو قتل نہیں کیا بے ایمانی سے کسی کو قتل نہیں کرایا معبودوں کا کھانا خداوندوں کی نذرونیاز کو نہیں چھوا مردوں کے


 کھانے اور پانی کو نہیں اٹھایا اناج وغیرہ میں کمی نہیں کی کسی


 کی زمین میں بیمانی سے نہیں لی وزن سے کم نہیں بھیجا شکار گاہ میں وقف شدہ جانوروں کو نہیں ستایا خدائی پرندوں کو جال میں نہیں پکڑا متبرک مچھلیوں کا شکار نہیں کیا کسی نے مہر کو خراب نہیں کیا نہ اسے کاٹا کسی خداوند کے جلوس کی آگے جانے میں مانع نہیں ہوا میں پاک ہوں میں پاک ہوں میں پاک ہوںislam history in urdu


 روح کو چاہیے کہ 42 قاضیوں کے سامنے جو ادریس ایماندار ہیں اسی بات کی تکرار کریں اس کے بعد آپ نے ہمارے گناہ خون کو خوش کرے مثلا کہیں میں نے پیاسوں کو پانی دیا ہے رنگوں کو کپڑے پہنا ہیislam history in urdu

 عجزو کو سفر میں کشتی عنایت کی ہے خداوند کی راہ میں قربانی کی ہے اور مردوں کو مرنے کے بعد خوراک پہنچائی ہے

 اے قاضی وقت مجھ کو نجات دو اور خداوند کے سامنے میری برائی مت کرو کیونکہ

 میرا منہ پاک ہے دونوں ہاتھ بھی پاک ہیں دسویں سلسلہ کے بادشاہوں کے بعد کوئی قبر اس سلطنت میں ایسی نہیں کہ اس کتاب کا ایک نسخہ ہمیں نہ ہو مصری اس کتاب کی بعض عبارتوں کو مقبرے کی دیواروں پر مجسموں کے منہ پر تابوتوں پر بلکہ خود مومیایی شدہ لاشوں کے منہ پر بھی لکھ دیتے تھے

Post a Comment

0 Comments