Jazz Internnet Packages, 2021| Daily| Weekly |Monthly

اس پیج پر ہم بہترین جاز Jazz Internet packages انٹرنیٹ پیکیج کی تلاش کریں گے اور اس پوسٹ میں آپ کو آپ کے پسندیدہ پیکیجز جن کی آپ کو تلاش ہوگی وہ یہاں ضرور ملیں گے جو سال2021 کے ہر مہینے میں اپڈیٹ ہوتے ہیں  


  وارد صارفین جن کے پاس وارد کی سم ہیں ہیں وہ اپنے موبائل پر4 Jazz  جی انٹرنیٹ کو کال کرنے کے لیے جاز انٹرنیٹ پیکجز استعمال کرسکتے ہیں کیوںکہ موبی لنک اور وارد نے جاز برانڈ کے تحت اپنے آپریشن کو اکٹھا کر لیا ہے اوکلا نے جاز 4 جی انٹرنیٹ سروس کو پاکستان کی تیز ترین موبائل انٹرنیٹ سروس قرار دیا ہے اوکلا Ookla انٹرنیٹ سپیڈ چیک کرنے کے لئے بہت اچھا پلیٹ فارم ہے اور خاص بات یہ کہ موبائل ٹیلی کمیونیکیشن مارکیٹ میں موبی لنک کا سب سے بڑا کردار ہے



Jazz Internet Packages-2021


Daily

PackageDataPriceActivation
Daily super150MB+[1440 jazz mins 50 SMS]Rs17*212#
Daily Mega1GBRs 27*117*4#
Daily Super Plus500 MB +(500 jazz mins) (5 other

Network mins) (500SMS)
Rs 28*558#
Daily Day Bundle20 MB+ (300 jazz Mins 300 SMS)Rs 14*340#



Weekly

PackageDataPriceActivaction
Weekly super max30GB Dtata (10GB 2AM -2 PM) +

(10GBYoutube) + [600 jazz Mins

60 Other Network Mins

6000 SMS]
Rs 299*506#
Weekly Extreme25 GB DATA (12AM-12PM)Rs.75*117*1#
Weekly Mega7 GBRs.179*159#
Weekly Super Duper3 GB+(1500 Jazz Mins
60 Other Network Mins
1500 SMS)
Rs.210*770#
Weekly Super Plus12 GB DATA
(6 GB 2AM – 2PM) +
(5000 Jazz Mins
70 Other Network Mins
5000 SMS)
Rs.285*505#
Weekly All Network2 GB +
(1000 Jazz Mins
60 Other Network Mins
1000 SMS)
Rs.192*700#
Weekly Hybrid500 MB +
(1000 Jazz Mins
20 Other Network Mins
1000 SMS)
Rs.115*407#
Haftawaar Offer1 GB DATA +
1000 Jazz Mins
50 Other Network Mins​
1000 SMS​
Rs.120*747#
Weekly Youtube &
Social
​5 GB DATA
for IMO, WhatsApp, YouTube
& Facebook
Rs.89*660#




Monthly
PackageDataPriceActivation
Monthly Premium25 GB DATA (10 GB YouTube)

+ 250 All Network Mins
Rs.620*919#
Monthly Super Duper5 GB DATA +
(3000 Jazz Mins
150 Other Network Mins
3000 SMS)
Rs.680*706#
Monthly Super
Duper Plus
15 GB DATA +
(5000 Jazz Mins
300 Other Network Mins
5000 SMS)
Rs.1099*707#
Monthly Hybrid1 GB DATA +
(10000 Jazz Mins
50 Other Network Mins
1000 SMS)
Rs.500*430#
Monthly Mega Plus12 GB DATA
(6 GB 2 AM – 2 PM)
Rs.349*117*30#
Monthly Supreme20 GB DATA
(10 GB 2 AM – 2 PM)
Rs.499*117*32#



اور یہ پیکیجز کا ٹیبل مختلف شہروں کی  انٹرنیٹ آفر ہے  جیز  Jazz کے صارفین اپنی اپنی شہروں میں الگ الگ انٹرنیٹ کے پیکیجز اپنے پسندیدہ شیروں کے حاصل کر سکتے ہیں اس میں چند شہروں کے مختلف پیکجز درج ذیل نیچے ٹیبل میں دیے گئے ہیں

City-Base Jazz Internet Packages



CityPackage detail
SINDH SUPER NIGHT OFFERRs.6 (Incl. Tax) 5 GB Data (11 PM – 9 AM)
SAHIWAL SUPER NIGHT OFFER5 GB DATA (12 AM – 9 AM) Rs.6 (Incl. Tax)
GUJRANWALA SUPER NIGHT OFFER5 GB DATA (12 AM – 9 AM)Rs.6 (Incl. Tax)
SHEIKHUPURA SUPER NIGHT OFFER5 GB DATA (12 AM – 9 AM)Rs.6 (Incl. Tax)
NOWSHERA DATA OFFER5 GB Data Rs.71.7 (Incl. Tax)
KARACHI HAFTAWAR DATA OFFER3 GB Data + Free Whatsapp* Rs. 44.5 (Incl. Tax)
MBB SUPER LBC OFFER100 GB DATA Rs.2000 (Incl. Tax)
TAXILA HAFTAWAR DATA OFFER5 GB Data
Rs. 119.5 (Incl. Tax)


FREE Facebook on Jazz


جاز پر مفت فیس بک

 موبلنگ انٹرنیٹ پر مفت فیس  FREE Facebook on Jazz بک چلائیں جو کہ تھری جی سروسز استعمال نہیں کرتا ڈیٹا اور فری منٹ کے درمیان سوچ کرنے کے لیے اپنے موبائل  کی ایپلیکیشن پر ایک کلک کریں جس میں دو آپشن ہوتے ہیں ایک فری موڈ اور دوسرا ٹائم ڈیٹا جن کے ذریعے آپ جو بھی ڈیٹا استعمال کرنا چاہیں وہ کر سکتے ہیں فری ڈیٹا کے ذریعے آپ ٹیکسٹ سٹیٹس اپ ڈیٹ پوسٹ کرسکتے ہیں چیٹ کر سکتے ہیں اسٹیٹس پر بات کی کر سکتے ہیں اور بغیر کسی ڈیٹا چار کے پوسٹ شیئر کر سکتے ہیں اور یہ نوٹ فرما لیں کہ جاز صارفین تصاویر اور ویڈیوز نہیں دیکھ سکتے اور نہ ہی تصویر یا ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں



FAQS

 How To Check Reaming Internet MBS 

جاز نیٹ پیکیج باکی انٹرنیٹ ایم بی بی ایس ڈیٹا کیسے چیک کریں  جتنے بھی جاز کے انٹرنیٹ پیکیجز لگانے کے کوڈ ہوتے ہیں ان کے سامنے صرف*2# کا اضافہ کریں اور باقی آپ نے انٹرنیٹ کی ایم بی معلوم کر لیں

just check code Your Internet Package Code Exmple *117*14  



 check code *117*14*2#



Post a Comment

0 Comments