سیرت حضرت سید نا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ قسط نمبر23 best books on Islam history

 حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جنگ خندق

Best books on Islam history 
ذیقعدہ پانچ ہجری کو غزوہ احزاب جسے غزوہ خندق بھی کہا جاتا ہے پیش آیا جس میں لشکر اسلام کی تعداد تین ہزار تھی اور دشمنان نے اسلام کی تعداد بیس ہزار کے قریب تھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے جنگ کی حکمت عملی مرتب کرنے کے بارے میں مشورہ کیا تو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ انہوں نے مشورہ دیا کہ دشمنوں سے مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں شہر کے ارد گرد ایک خندق کھودی چاہیے حضور نبی کریم صلی اللہ

 علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے مشورے کو پسند فرمایا اور نہ پانچ بغض گہری اور پانچ جوڑی ایک خندق شہر مدینہ کے اردگرد کھودی گئی

                                           

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
 وسلم نے خندق کی کھدائی کے لئ

دس دس  صحابہ کرام کا ایک گروہ تشکیل دیا



 حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ہمراہ خندق کی کھو دوائی میں شب و روز مشغول رہے

حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جبل سلع کی چوٹی پر چڑھ جاتے



Best books on Islam history

 اور چاروں طرف نظر دوڑاتے اور مدینہ منورہ میں لوگوں کو پرسکون دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرتے ایک مرتبہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھک کر سو گئے تو آپ رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیھ والہ وسلم کے گرد پہرا دیتے رہے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نیند خراب نہ ہو مشرکین نے مدینہ منورہ کا محاصرہ کیا مگر خندق عبور کرنے میں ناکام رہے بل آخر اللہ عزوجل نے لشکر اسلام کی مدد فرمائے اور ایک تیز آندھی آئی جس نے مشرکین کے خیمے اکھاڑ دیے اور مشرکین جو کئی روز کے محاصرے سے تنگ آچکے تھے اور ان کے پاس کھانے پینے کی اشیاء بھی ختم ہوچکی تھی وہ میدان جنگ چھوڑ کر واپس چلے گئے





Post a Comment

0 Comments